آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کے جذیرے میں ایک چھوٹے طیارے نے سمندر پر ہنگامی لینڈنگ کی جس کے باعث سمندر کنارے موجود افراد حیران ہی نہیں بلکہ خوفزدہ بھی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی ہوگئی جس کی وجہ سے پائلٹ کوسمندر پر ہی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔
واقعے میں پائلٹ اور ساتھی خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔