امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ہرن کی داد گیری، پارکنگ سے گُزرتے شخص کو ٹکر مار دی۔
امریکا میں ہرن کی دادا گیری نے ریسٹورنٹ ملازم کو مشکل میں ڈال دیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شہر Charlotte میں ایک ریسٹورنٹ کے پارکنگ ایریا میں پیش آیا جب ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ پارکنگ سے گُزر رہا تھا کہ ایک ہرن نے دھواں دھار انٹری دی جیسے کہہ رہا ہو راستہ خالی کرو اور راستے میں آنے والے شخص کو ٹکر دے مار دی۔
یوں ہرن کی اچانک آمد اور ٹکر سے Ken Worthy نامی شخص معمولی زخمی ہوا۔