• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز ہواؤں کے جھکڑ نے طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی


برطانیہ کے شہر برمنگھم میں تیز ہواؤں کے جھکڑ نے طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈکر رہا تھا کہ اس دوران تیز ہواؤں کے جھکڑ کچھ یوں چلے کہ طیارے دائیں بائیں ڈولنے لگے اور لینڈنگ کرنا مشکل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق یوں جہازوں کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے تاہم طیاروں کے پائلٹس نے مہارت سے باحفاظت لینڈنگ کی تو سب کی جان میں جان آئی۔

تازہ ترین