• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے اولین ٹیسٹ کے رکن وقار حسن طویل علالت کے بعد  87 برس کی عمر میں آج انتقال کر گئے۔

ٹیسٹ کرکٹر وقار حسن انتقال کر گئے


وقار حسن کے بیٹے ابرار حسن کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور آج صبح ان کا انتقال ہوا ہے۔

وقار حسن نے پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے  1071 رنز بنائے تھے۔

تازہ ترین