• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصری حکومت کا طویل مدتی سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان

قاہرہ (اے پی پی) مصرکے وزیر سیاحت و قومی آثار ڈاکٹر خالد العنانی نے کہا ہے کہ مصر جلد طویل مدتی ملٹی پل ویزے جاری کرنے لگے گا۔العریبیہ نیوز کے مطابق مصرکے وزیر سیاحت و قومی آثار نے کہا ہے کہ الاقصر شہر میں ملکہ نفرتاری اور شاہ سیتی اول کے مقبرے سیاحوں کے لیے کھولنے سے سو ملین مصری پونڈ سے زیادہ کی آمدنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین