• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شارجہ میں 10واں سالانہ انٹر نیشنل لائٹ فیسٹیول اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے      والوں کو سحر انگیز کردیا ہے۔

اس دس روزہ لائٹ فیسٹول میں مختلف ممالک سے20سے زائدلائٹ اور آڈیووڑوئل آرٹسٹ شریک ہورہے ہیں۔

فیسٹول کے موقع پر آتش بازی کے ساتھ ساتھ شہر کی اٹھارہ تاریخی عمارتوں پر لیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی میپنگ اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے جسے دیکھنے ہزاروں افرادنے یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین