انسانی آنتوں میں بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دینے والا قدرتی نظام دریافت
ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ انسانی بڑی آنت (colon) میں موجود خاص بیکٹیریا اور خلیے (cells) دماغ کو براہِ راست سگنل بھیج سکتے ہیں، جو یہ بتاتے ہیں کہ جسم کو مزید خوراک کی ضرورت نہیں، یوں بھوک کم ہوجاتی ہے۔