برطانیہ اور بھارت کے درمیان دفاعی تعلقات میں ایک اور اہم پیشرفت
یو کے لیڈ کیریئر اسٹرائیک گروپ (CSG25) نے بھارتی مسلح افواج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں مکمل کرلیں۔ یہ دورہ آپریشن ہائی ماسٹ کے تحت برطانوی بحری بیڑے کے 8 ماہ پر مشتمل انڈو پیسیفک مشن کا حصہ تھا۔