• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: 15ویں چولستان جیپ ریلی کے مقابلے ختم

بہاولپور:15ویں چولستان جیپ ریلی کے مقابلے ختم


بہاولپور میں 15ویں چولستان جیپ ریلی کے مقابلے ختم ہوگئے ۔

اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق اسٹاک کیٹگری میں ملک زاہد پہلے نمبر پر رہے ہیں۔

اسٹاک کیٹگری میں دوسری پوزیشن میر عامر مگسی اور تیسرے نمبر پر رضا سعید رہے ہیں۔

خواتین کیٹنگری میں ٹشنا پٹیل فاتح قرار پائیں جبکہ ماہم قریشی نے دوسری اور سلمیٰ خان نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔

ڈرٹ بائیکرز ریس معین خان نے جیت لی، شمائل حیدر رنر اپ رہے جبکہ تیسری پوزیشن نعیم خان نے حاصل کی۔

تازہ ترین