• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام پولیو کے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں، اسپیکر مشتاق غنی

عوام پولیو کے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں، اسپیکر مشتاق غنی


خیبرپختونخوا سمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی نے کہا ہے کہ عوام پولیو کے حوالے افواہوں پر کان نہ دھریں۔

ایک بیان میں مشتاق غنی نے کہا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

انہوں نے اراکین اسمبلی سے بھی کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں لوگوں کو پولیو کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کریں۔

ملک میں ایک دن کے دوران 5 پولیو کے کیسز سامنےآئے ہیں، جن میں 4 خیبر پختونخوا اور 1 بلوچستان میں رجسٹرڈ ہوا۔

تازہ ترین