• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 6پیسے کم ہو گئی ،لیکن اوپن مارکیٹ میں10پیسے اضافہ ہوگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 6 پیسے کی کمی سے 154.29روپے سے گھٹ کر154.23روپے اور قیمت فروخت 154.39روپے سے گھٹ کر154.33 روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا۔

تازہ ترین