آپ آف لائن ہیں
بدھ14؍شعبان المعظم 1441ھ 8؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اوپن مارکیٹ، ڈالرکی قدر 10پیسے کم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی ہوئی ۔ انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کے اضافے سے154.20روپے سے بڑھ کر 154.25روپے اور قیمت فروخت 154.30 روپے سے بڑھ کر 154.35روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت گھٹ کر 154روپے اور قیمت فروخت 154.40روپے سے گھٹ کر154.30روپے ہو گئی ۔

اہم خبریں سے مزید