• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پو لیو سے ز یا دہ خطرہ قطرے نہ پلا نے والوں سے ہے، کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود نے ہدایت کی ہےکہ پو لیو کے قطرے نہ پلوا نے والوں کے خلاف سخت کار روائی عمل میں لا ئی جائے کیو نکہ پو لیو سے ز یا دہ خطرہ پو لیو کے قطرے نہ پلا نے والوں سے ہے۔ د نیا بھر میں سے پو لیو کی بیما ری ختم ہو چکی ہے تاہم بد قسمتی سے پا کستان ان چند ممالک میں سر فہر ست ہے جو ابھی تک اس مو ذی مرض سے نجات حا صل نہیں کر سکے جس کی سب سے بڑی و جہ والد ین کی جا لا پر واہی اور عدم تعا ون کی بد و لت کم عمر بچوں کا حفا ظتی قطروں سے محروم ر ہنا ہے۔ پو لیو و یکسین مکمل طور پر محفوظ اورمو ثر ہے۔انہوں نے ہدا یت کی کہ پا نچ روزہ اس مہم میں ر پو رٹ ہو نے والے ر یفیو زل اور ناٹ اٹینڈ ڈ کیسز کو فو ری طور پر کور کیا جائے کیو نکہ آبا دی کا وہ حصہ جو ان قطروںسے محروم رہا ہے اور با قی سب بچوں کے لئے خطر ے کا با عث بن سکتے ہیں۔کمشنر آفس راولپنڈی میں انسدادپو لیو مہم کے اس جا ئزہ اجلاس کے مو قع پر کمشنرراولپنڈی کو مہم کی پا نچ روزہ کا ر کرد گی سے آ گاہ کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) انوا ر الحق نے بتا یا کہ868547بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ائے گئے جبکہ137 بچے ر یفیو زل ،20211ناٹ اٹینڈڈ ر پو رٹ ہو ئے۔ کمشنر راولپنڈی نے ہد یت کی کہ ان کیسز کو کو ر کر نے کے لئے تمام و سائل برئو ے کا ر لا ئے جا ئیں۔
تازہ ترین