• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچیاں شادی کیس‘2ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج نے کمسن بچیوں کی شادی کرانے میں ملوث دو ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع اور دونوں بچیوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم سناتے ہوئےکیس کی سماعت 25فروری تک ملتوی کردی،اس موقع پر مدعی کے وکلا نے دلائل دیے کہ ملزمان نے نکاح نامہ میں ساز باز کرکےکمسن بچیوں کی عمر زیادہ لکھوائی ہے،نکاح نامہ اور بچیوں کی پیدائش کے بارے میں یونین کونسل میں اندراج بھی نہیں۔
تازہ ترین