• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اتوار کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے مین گیٹ کے باہر دو نوجوان جنہوں نے اپنی سائیکل پھولوں سے سجائی ہوئی تھی اسٹیڈیم آنے والے تماشائیوں کو گلاب اور دیگر پھول پیش کررہے تھے، شائقین جن میں خواتین بھی شامل تھیں انہوں نے سائیکل کے ساتھ تصاویر بنوائیں، اس گیٹ کے باہر ایک ٹرک سے تماشائیوں میں پانی کی بوتلیں اور جوس کے پیکٹ بھی مفت تقسیم کئے گئے۔
تازہ ترین