• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے آفیسرز کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے انتخابات

سٹاف رپورٹر(سٹاف رپورٹر )ایم ڈی اے آفیسرز کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے انتخابات میں فرینڈز گروپ نے میدان مار لیا،حسنین عباس کھیڑا 142 ووٹ حاصل کر کے صدر اور عبدالمجید 131 ووٹ لے کر سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ ویلفیئر گروپ کو شکست کا سامان کرنا پڑا،۔ منیر احمد  نائب صدر ،محمد طاہر فنانس سیکرٹری منتخن ہوئے ، منیجمنٹ کمیٹی کے نومنتخب ممبران میں نجیب اللہ خان ‘محمد منصور ودیگرشامل ہیں۔
تازہ ترین