• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نےتحصیل ماڈل ٹاؤن اور تحصیل سٹی میں موجود7 سرکاری پٹرول پمپس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا گیا ، نیلامی 27 فروری کومیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور ٹائون ہال میں ہوگی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ7 پٹرول پمپس سائٹس کے حقوق کرایہ داری کا نیلام عام 27 فروری کو ٹائون ہال میں منعقد کیا جائے گا ۔جی ٹی روڈ 3 کنال 18 مرلے کے رقبہ کی بولی کی ابتدائی قیمت 96 لاکھ مقرر ہوئی ہے۔
تازہ ترین