• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعیم طاہر کی سالگرہ کی تقریب آج ہوگی

لاہور (پ ر) بزم انجم رومانی کے زیراہتمام آج 4بجے الحمرا ادبی بیٹھک (مال روڈ) پر براڈ کاسٹر نعیم طاہر کی 83ویں سالگرہ کی تقریب ہوگی۔
تازہ ترین