• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ او تھانہ قطب پور کو پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

ملتان( سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ قطب پور کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت میں ملتان کی فرح نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے افتخار سے پسند کی شادی کرلی ہے جس وجہ سے رشتہ دار نہ خوش ہیں ۔
تازہ ترین