• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم قطرکا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم قطرکا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے


وزیر اعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

اپنے دورے کے دوران قطر میں وزیر اعظم نے قطری امیر شیخ تمیم بن حَمَد آل ثانی سے ملاقات کی۔

عمران خان کی قطری امیر سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

وزیر اعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بھی موجود تھے۔

تازہ ترین