• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسک مفت یا سستے دئیے جائیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ حکومت سستے داموں ماسک کی فروخت یقینی بنائے، بہترین بات یہ ہوگی کہ ماسک بلا معاوضہ فراہم کئے جائیں ۔ سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر تحریری عبوری حکم میں بہتر ہوگا ماسک مفت دئیے جائیں۔
تازہ ترین