کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے تجاوزارت کے خلاف جاری آپریشن میں مبینہ مداخلت کرنے والے قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی 6 مارچ جمعہ کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کرے گا۔