• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، شہزاد رائے کا عوام کیلئے خصوصی ویڈیوپیغام


معروف گلوکار شہزاد رائے نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کیلئے خصوصی ویڈیوپیغام جاری کیا ہے۔

گلوکار شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر عوام ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں۔


شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ اگر کوئی آپ سے ہاتھ ملائے تو آپ ہاتھ نہ ملائیں بے شک وہ برا مان جائے، شادی کے ایونٹس اور کوئی اجتماع بھی نہ کیا جائے۔

گلوکارنے کہا کہ کورونا وائرس ایک بہت ہی سنگین مسئلہ ہے، افواہیں نہیں پھیلانی ہے لیکن ایک دوسرے کو بچانا ہے، وہ وقت نہ آئے کہ لاک ڈاؤن کرنا پڑے۔

تازہ ترین