• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ کے تحت قائم یتیم خانے میں بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے، حنیف طیب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے کہا ہے کہ مریضوںکی عیادت کرنا،بھوکوں کو کھاناکھلانا،یتیم کی کفالت کرنا عبادت ہے۔المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام یتیم خانہ کا نام ’’میراگھر المصطفیٰ رکھا گیا ‘‘ہے ،تاکہ ان بچوں کو یہ احساس نہ ہو کہ ہم یتیم خانے میں رہ رہے ہیں،وہاں بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ان کے ضروریات زندگی کا خیال بھی رکھا جارہاہے۔

تازہ ترین