
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام سے اپیل کردی۔
پی ایم اے نے اپنی اپیل میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اپنے ہاتھوں کو بار بار دھوئیں، اپنے مُنہ، ناک، آنکھوں کو چھونے سے گریز کریں۔
اپیل میں یہ بھی کہا گیا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے عوام کو چاہیے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||