• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری میڈیا پر قدغن لگانے کی کوشش ہے ،آصف مسیح

کوئٹہ (پ ر)جمہوری وطن پارٹی کے سابق مرکزی رہنماء کرسچن ونگ کے صدر آصف مسیح نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹرانچیف میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئےکہاہے کہ حکومت کا یہ اقدام میرشکیل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائی اورمیڈیا پر قدغن لگانے کی کوشش ہے ،یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس آف پاکستان میرشکیل الرحمان کی گرفتاری کا ازخود نوٹس لیں ۔
تازہ ترین