• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریڈ آرگنائزیشن ممبر شپ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ (آئی این پی) وفاقی وزارت برائے کامرس کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نوول کورونا وائرس کے باعث تمام ٹریڈ آرگنائزیشنز کی ممبرشپ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 31مارچ تا 30اپریل تک توسیع کردی گئی ہے ۔ 
تازہ ترین