• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: کورونا نے خاتون کی جان لے لی


راولپنڈی میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک خاتون مریض انتقال کرگئیں۔

کمشنر راولپنڈ ی نے کورونا سے خاتون کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیرون ملک سے پاکستان پہنچی تھی اور 21 مارچ سے زیرعلاج تھی۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ 1000 سے زائد افراد مہلک مرض کا شکار ہیں۔

تازہ ترین