• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب : لاک ڈاؤن کے باوجود مسافروں کاٹرالروں میں سفر کرنیکا انکشاف

حب(نامہ نگار)پورا بلوچستان لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود مسافروں کی بڑی تعدادچھپتے چھپاتے ٹرالروں میں سفر کرنے کا انکشافمسافروں کی بڑی تعداد حب سے اندرون بلوچستان سفر کرنے کے لئے مال بردار ٹرالروں کا سہارا لینے لگے جہاں پورا ملک اس جان لیوا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کا ساتھ دے رہا ہے وہیں ٹرالر مالکان حکومت کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اندرون بلوچستان کے خواہشمند مسافروں کو حب سے لے جانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
تازہ ترین