• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالتوں میں 2ججز کی تعیناتی وفاقی وزرات قانون کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی سے متعلق وفاقی وزرات قانون کی جانب سے 2ججز کو تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیشن جج عبدالغنی سومرو احتساب عدالت نمبر ایک کے جج تعینات جبکہ سیشن جج سحر بانو کریم احتساب عدالت نمبر 3کی جج تعینات کی گئی ہیں دونوں ججز سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے پر بعد چارج سنبھالیں گے ۔
تازہ ترین