• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 نمبر چوک پر موسمی پھولوں کی سجاوٹ مکمل، درجنوں اقسام کے پھول شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہا رٹی کلچر اتھارٹی ملتان نے نو نمبر چو ک پر موسمی پھولوں کی سجاوٹ مکمل کر لی ہے، پٹونیا سمیت درجنوں اقسام کے ہزار سے زائد پھو ل شامل، ادارے کی جانب سے اہم مقامات پر دھلائی کا سلسلہ بھی جاری، ڈایر یکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قمرزمان قیصرانی نے اس موقع پر کہا کہ کرونا کے پیش نظر اہم عمارات،دفاتر اور مصروف عوامی مقامات پر کلورین شدہ پانی کے ذریعے د ھلائی کا سلسلہ جاری ہے، پی ایچ اے ٹر انسپو رٹ برانچ کا عملہ صبح اور شام کے اوقات میں کام میں مصروف عمل ہے، انہوں نے کہا کہ فیلڈ سٹاف اور آفس سٹاف میں کمی کی گئی ہے، پچاس سال سے زائد افراد کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے۔
تازہ ترین