• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او ملتان محمد زبیر دریشک کا قرنطینہ سنٹر کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک نے قرنطینہ سنٹر ورکر ویلفئیر کمپلیکس ملتان کا وزٹ کیا۔ انہوں نے تمام حفاظتی اقدامات کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دینے والے 83 پولیس افسران اور اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دیے۔
تازہ ترین