• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم تصور میں جہاں چاہیں، چلے جاتے ہیں

فرق ہی کیا ہے قیام اور سفر میں اپنے

کچھ نہ کرنے کے سوا، کام نہیں کوئی ہمیں

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں گھر میں اپنے

تازہ ترین