• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وکلا کی امداد کیلئے اقدام

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی افراتفری کی صورتحال کی وجہ سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے مخیر وکلاء کے تعاون سے متاثرہ وکلا کو امداد فراہم کرنے کے لئے قدم اٹھایا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جو وکلا متاثر ہو رہے ہیں ان کی سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہوئے انہیں امداد فراہم کی جائے گی۔
تازہ ترین