• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری حبیب الرحمان کے انتقال پر ریاض محمد حسنی کا اظہار تعزیت

کوئٹہ ( پ ر)ممتاز قبائلی وسماجی رہنما ء حاجی ریاض محمد حسنی نے ممتاز عالم دین قاری حبیب الرحمان کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ ایک بہت بڑے عالم دین اور ایک عظیم شخصیت تھے ،ہمیشہ ان کی کمی رہے گی۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ۔
تازہ ترین