• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کے ایک قیدی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی کو گزشتہ روز ہی لڑائی جھگڑے کے کیس میں جیل منتقل کیا گیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ قیدی کو جیل میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیل منتقل کئے گئے تمام قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ کرایا جاتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں نئے آنے والے قیدیوں کو 14 دن آئسولیشن میں بھی رکھتے ہیں۔

تازہ ترین