یہ حال اور اس ابتلا کی گھڑی میں!
عزیزو! نہ پوچھو خجالت ہماری
کورونا نے آکر بدل دی ہے دنیا
مگر حیف بدلی نہ حالت ہماری
عدالت کی جانب سے عمر ایوب، زین قریشی، زرتاج گل اور علی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو 4235 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
سوئٹزر لینڈ کے سائنسدان انسانی دماغ کے خلیات کے چھوٹے ٹکروں کو زندہ رکھنے کے لیے غذائیت سے بھرپور سیال میں محفوظ کر رہے ہیں۔ یہ تیاری انسانی دماغ کے خلیات سے چلنے والے سُپر کمپیوٹر کے لیے کی جارہی ہے۔
جرمنی نے اپنے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مزید 15 امریکی ساختہ F-35 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اور اجلاس آئندہ ہفتے استنبول میں ہو گا۔
بنگلا دیش کے ڈھاکا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لگنے والی خوفناک آگ سے ایک ارب ڈالر سے زائد کے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
حارث وحید نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے ان تمام مشوروں کو سنجیدگی سے نہیں لیا
علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یہ فلم موہرا تھی، جو آج بھی اپنے مشہور گانے تو چیز بڑی ہے مست مست کی وجہ سے یاد کی جاتی ہے۔
صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضرِ صحت ہے۔
امریکی ریاست مشی گن کے قریب ایک ایسا جزیرہ موجود ہے جہاں کاروں پر پابندی ہے ہر شخص کے پاس سواری کے لیے ایک گھوڑا موجود ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے دوستی میں دھوکے سے متعلق مبہم پیغام شیئر کردیا۔
مقدمہ مقتول محمد حسنین کے بھائی محمد ثقلین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان (اے این ایف) کی ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔