ہالی ووڈ ایکشن فلموں کے لیجنڈ بروس ولس لاک ڈاؤن میں ہیئر ڈریسر بن گئے۔
بروس ولس نےقرنطینہ کی مصروفیت میں اپنی بیٹی کا سر مونڈھ دیا۔
اس کام میں بروس ولس کی دوسری بیٹی نے مددگار کے فرائض سرانجام دیے۔
ایکشن ہیرو کے قرنطینہ میں حجاج بننے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہوگئی ہے۔