• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا اور اے ایف سی پاکستان فٹبال سے واجبات دلائیں،ناصر اسماعیل

کراچی ( شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ ناصر اسماعیل نے فیفا اور اے ایف سی سے درخواست کی ہے کہ ایڈ 27 کوچ کی حیثیت سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے جو میرے پیسے روکے ہوئے ہیں وہ کلیئر کرائے جائیں۔ 2015 ءمیں A-27 کوچ کی حیثیت سے مجھے اے ایف سی سے ملنے والے پورے پیسے نہیں ملے تھے،معاملات سے اے ایف سی کوآگاہ کیا جس کے جواب میں اے ایف سی نے مجھےکہا کہ ہم آپ کے کیس کو دیکھ رہے ہیں ۔میری درخواست ہے کیس ری اوپن کرکے اس کی پوری تحقیقات کی جائیں ۔
تازہ ترین