• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ہسپتال میں الیکٹرو سرجیکل یونٹ کی تنصیب مکمل

ملتان(سٹاف رپورٹر )شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں الیکٹروسرجیکل یونٹ کی تنصیب مکمل ہوگئی ہے۔یہ الیکٹروسرجیکل یونٹ دوران آپریشن خون کی نالیوں سے خون کے ضیاع کو روکنے اور کٹنے والی نالیوں کو جوڑنے کا کام کرتا ہے۔شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر راؤامجد علی نے بتایا کہ یہ یونٹ مریضوں کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے جس سے انہیں فائدہ پہنچے گا۔
تازہ ترین