افریقی ملک گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
گھانا کی حکومت کے ترجمان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار گھانا کے وزیرِ دفاع ایڈورڈ اومانی بواماہ جاں بحق ہو گئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ہمراہ گھانا کے وزیرِ ماحولیات ابراہیم مورتالا محمد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔