ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیشں تنازع پر سری لنکا کا ردِعمل سامنے آ گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء سے متعلق بنگلہ دیش اور آئی سی سی کے درمیان جاری تنازع پر آخرکار سری لنکا نے خاموشی توڑ دی ہے، شریک میزبان ہونے کے باوجود سری لنکا نے علاقائی سیاسی کشیدگی سے دور رہنے کا واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔