• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے، ہمایوں سعید

معروف اداکار ہمایوں سعید نے 27ویں شب کے موقع پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ انہوں نے ﷲ تعالیٰ سے تمام انسانوں کے لئے دعا کی۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکار ہمایوں سعید نے لکھا کہ ﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیوں کو ختم کردے، ہماری حفاظت فرما اور ہمیں اپنی لاتعداد رحمتوں سے نواز دے۔

ہمایوں سعید نے مزید لکھا کہ ﷲ تعالیٰ لیلة القدر پر ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔

تازہ ترین