• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کراچی میں ہونے والے فضائی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں جاں بحق افراد اور ان کے اہل خانہ کے لئے دعا بھی کی۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مہوش حیات نے لکھا کہ انہیں اس خبر کا یقین نہیں آرہا، اس سال ہم نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کے حادثے میں 72 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پرواز لینڈنگ سے چند دیر پہلے حادثے کا شکار ہوئی۔

تازہ ترین