• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھلاڑیوں اور اسپورٹس آرگنائزروں کو ا، ڈاکٹر سید پرویز رضوی، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلیم صالح کی جانب سے عید گفٹ تقسیم کئے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی خالد جاوید تھے۔

تازہ ترین