آپ آف لائن ہیں
بدھ23؍ذیقعد 1441ھ 15؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ویٹرنری یونیورسٹی طلبہ میں چیک تقسیم

لاہور(خبر نگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے با ئیو سیفٹی لیول تھری لیبا رٹری میں پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی جانب سے رضا کا را نہ طور پر کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ کر نے کی خد مات کو سرا ہتے ہو ئے گذ شتہ روز وظیفہ چیک تقسیم کیئے۔با ئیو سیفٹی لیبا رٹری میں پرا ئمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے مو صول ہو نے والے 5000 کوروناوائرس کے مشتبہ نمو نو ں کے کامیا بی کے ساتھ تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے لیبا رٹری کا دورہ کیا اور لیبا رٹری میں کورونا ٹیسٹ کر نے والی ٹیم سے ملا قا ت کی۔
لاہور سے مزید