• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: مارکیٹس اور مزارات کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن

اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹوں اور مزارات کھولنے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا


اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے  مارکیٹوں اور مزارات کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اسلام آباد میں آج اور کل دکانیں اور بازار صبح 9 سے رات 10 بجےتک کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 24 مئی کے بعد دکانیں اور بازار صبح 9 سے شام 7 بجے تک کھولے جاسکیں گے۔

مزارات قواعد و ضوابط پر پابندی کے ساتھ پورا ہفتہ کھلیں گے۔

تازہ ترین