• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں کورونا کیساتھ پولیو نے بھی قدم جمانے شروع کر دئیے

لاہور(نمائندہ جنگ) پنجاب میں کورونا کیساتھ پولیو نے بھی قدم جمانے شروع کر دئیے۔

جس سے صوبے میں پولیو سے ایک 3 سالہ بچہ متاثر ہو گیا ہے۔

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس ڈبلیو وی پی ون کی تصدیق ہوئی ہے،جس بعد پنجاب میں رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین