عید الفطر کے موقع پر اتوار24 مئی اور پیر25 مئی کو جنگ کے دفاتر بند رہیں گے لہٰذا پیر25 مئی اور منگل26 مئی کو اخبار شائع نہیں ہوگا (ادارہ)
اسحاق ڈار نے کہا کہ علاقائی روابط کا فروغ اجتماعی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کے ساتھ حالیہ سیزفائر معاہدے کے بعد کی صورتِ حال پر غور ہو گا۔
راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج پاکستان اپنی دوسری اننگز 94 رنز 4 وکٹ سے آگے بڑھا رہا ہے.
ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، سابق کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی20 اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
واقعے کی ویڈیو چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
لکی علی نے بھی ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جاوید اختر جیسے مت بنو۔
آصف آفریدی کا کہنا تھا کہ اس عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنا اور اس میں بہترین بولنگ کرنا کافی خوشی کی بات ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی وزیرِخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ مغربی کنارے انضمام کی اسرائیلی پارلیمنٹ کی قرارداد، امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے۔
افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے:رضوان سعید شیخ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اولڈ سٹی ایریا کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
عوام کو سستے سونے کے بہانے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر لوٹا گیا:پولیس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں لگارہے ہیں، روس پر پابندیوں کا یہ صحیح وقت ہے، امید ہے پابندیاں پیوٹن کو معقول رویہ اختیار کرنے پر مجبور کریں گی۔
ایران نے فرانسیسی جیل سے ایرانی طالب علم مہدیہ اسفندیاری کی مشروط رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔