• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں کے ایک کلومیٹر ایریا میں موجود پیف سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نےسرکاری سکولوں کے ایک کلومیٹڑ کے ایریا میں موجود پیف کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پیف سکولوں کے بارے میں رپورٹ کی گئی تھی کہ سرکاری سکولوں کے قریب پیف کے 254سکول قائم ہیں جس پر انکوائری کی جس کی رپورٹ موصول ہوگئی جس کی روشنی میں ان سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین